نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) پیسکو اپریشن نوشہرہ سٹی ڈویژن کا بجلی چوروں، اور ٹمپرنگ میٹرز صارفین کے خلاف گرینڈ اپریشن جبکہ لاکھوں روپے کی ریکوری بھی کر دی ایکسین پیسکو اپریشن نوشہرہ سٹی سب ڈویژن فدا محمد خان، ایس ڈی او محمد یونس کی خصوصی ہدایت پر لائن سپرڈنینٹ جاوید حسین اور ایل ایس شکیل خان کی قیادت میں تشکیل کردہ ٹاسک فورس ٹیم نے گذشتہ روز نوشہرہ سٹی سب ڈویژن میں بجلی چور وں، ٹمپرنگ میٹرز کے خلاف بھر پور کاروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھانے کو مراسلہ ارسال کر دیا جبکہ کئی کنڈا مافیا کو بھی رنگے ہاتھوں پکڑلیا جبکہ اسی روز اسی مہم کے دوران کئی پیسکو صارفین سے بقایاجات کی مد میں لاکھوں روپے بقایات وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے