ہنگو(مانند نیوز ڈیسک)ہنگو تھانہ بلیامینہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن۔اپریشن کیدوران 2مجرم اشتہاری  ملزمان گرفتار۔اسلحہ برامد۔ایس ایچ او بلیامینہ داود خان نے گرفتارملزمان اوربرامداسلحہ  میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے بتایا  کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری  سر چ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیتسلسل میں بلیامینہ پولیس نے ان کی قیادت میں علاقہ بلیامینہ  میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران 2مجرم اشتہاری  ملزمان شمس الدین ولدمحمددین سکنہ سمانہ کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک پستول اورپانچ عدد کارتوس  اورجمعہ خان جمان شاہ کوگرفتارکرکیان  کے قبضے سے ایک عددریپیٹر بارہ بور اور25عددکارتوس  برامد کرکیقبضیمیں لیلیے۔گرفتارملزمان کو تھانہ بلیامینہ منتقل کرکے سرکاری مہمان بنالیاگیاہے۔اشتہاری ملزمان 506/337F/34کے مقدمات میں تھانہ بلیامینہ کومطلوب تھے۔اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ بلیامینہ ایس ائی داود خان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن وامان برقراررکھنے کیلیے بلیامینہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے