ہنگو(مانند نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو اکرام اللہ خان نیامروز ڈرائیونگ لائنس کے عمل کی اچانک  نگرانی  کی اور ڈرائیونگ لائنسس   کیحصول کیلئے موجود امیدواروں کے کوائف چیک کئے۔اس موقع پرایس پی انوسٹی گیشن ہنگو ارشدمحمودخان،نوتعینات انچارج پال افس انسپکٹرابراہیم اللہ خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو اکرام اللہ خان نے متعلقہ پولیس عملے کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ لائنسس کے اجراء کے لیے تمام ریکوائرمنٹ کومقدم رکھا جائے،شفاف طریقے سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیکرکسی کی حق تلفی نہ کی جائے اورجوامیدوار ٹیسٹ پاس کریں ان کے نام اگے بھیج دئیے جائیں کیونکہ ڈرائیونگ لائنسس ایک حساس قسم کے ڈاکومنٹس ہے ایسی کی بنیاد پرٹرانسپوٹیشن کا عمل جاری ہوتاہے اورانسانی جان ضائع ہوسکتی ہیاگرکسی ایسے شخص کو ڈرائیونگ لائنسس جاری کیاجائے جوڈرائیونگ کیقواعدوضوابط نہ جانتا ہو۔اس موقع پر ڈرائیونگ لائنسس کے حصول کیلیے انیوالیامیدواروں نے کہا کہ ٹریفک کا جوعملہ ہے وہ بڑے موثر انداز میں ان سے ٹیسٹ لیرہاہے اورکسی کیساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا اہلیت اورقابلیت کی بنیاد پر ہی کامیاب امیدواروں کو لائنسس ایشو کیا جارہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے