تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ایس ڈی ای او میل تحصیل تخت بھائی کے سید اکرام خان نے پی ڈے ڈی جی پی ایس نمبر 1 تخت بھائی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر تمام اساتذہ نے ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا ایس ڈی ای او سید اکرم خان نے اساتذہ سے پی ڈی ڈے نمبر 4 اور دیگر حوالوں سے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے سکولوں میں جاکر بچوں کو پی ڈی ڈے کے طریقوں سے پڑھائیں کیونکہ ہمیں نئے دور کے طریقوں کے مطابق اچھے طریقے سے بچوں کو پڑھائیں کیونکہ یہ بچہ ہمارےص ملک کے اچھے مستقبل کی ضامن ہیں اور کل ان بچوں نے ہمارے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے بھاگ دوڑ بھی لگانی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جس اساتذہ نے ابھی تک کرونا  ویکسینیشن نہیں کروائے وہ فورا کروائے کیونکہ ہمارے زندگی کے ساتھ ساتھ بچوں کے اور ہمارے فیملی کی زندگی وابستگی ہے اپنی زندگی کا خیال کرنا چاہیے ہمیں کرونا سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ہے جب کہ اس موقع پر یادر خان اور محمد پرویز خان بھی موجود تھے –

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے