پشاور (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر پشاور کے مختلف سکولوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دیئے جانے کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کے مطابق سکولوں میں طلبہ کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا رہی ہیں۔کیپٹن (ر) خالد محمود نے کہا ہے کہ عوام کورونا ویکسین لگوانے میں حکومت و انتظامیہ سے تعاون کریں۔ عوام کے تعاون سے ہی کورونا کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے