لندن (مانند نیوز ڈیسک) برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی،آرمی ٹینکر ڈرائیورزکل (پیر سے) تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ٹرک ڈرائیورز کی کمی سے برطانیہ میں پیٹرول کی سپلائی متاثر ہو گئی ۔لندن میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں، برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی ، آرمی ٹینکر ڈرائیورز  کل (پیر سے) تعینات کیے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن چکی ہے اور عوام کئی روز سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے