چکدرہ(مانند نیوز ڈیسک) اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ مقام کے زیر اہتمام ”یوم تکر یم“اساتذہ کی مناسبت سے تقار یب۔گور نمنٹ کا لج گل آباد اور بٹ خیلہ میں اساتذہ کو تحائف پیش کئے گئے۔اساتذہ کا احترام قومی زمہ داری ہے۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کلیم اللہ کا میڈیا کیساتھ گفتگو۔اسلامی جمعیت طلبہ  ملاکنڈ مقام کے زیر اہتمام ”یوم تکر یم“اساتذہ کی مناسب مختلف کالجز میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔یوم تکریم اساتذہ کی مناسبت سے صوبائی ناظم  اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا  کلیم اللہ نے گل آباد کالج کا دورہ کیا۔اور اساتذہ کو تحاف پیش کئے۔گل آباد کالج میں میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہو ئے ناظم صوبہ کلیم اللہ نے کہا کہ اساتذہ کا احترام قومی زمہ داری ہے۔کسی بھی ملک میں تعلیم وتربیت کا موجد استاد ہو تا ہے۔اس موقع ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ مقام اسامہ ملک،ناظم علاقہ کالجز محمد سلمان،ناظم گل آباد کالج فیاض الحق فیضی بھی موجو د تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے