اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے احتساب کا عمل چھوڑ کر آگے بڑھا جائے۔۔ ان خیالات کااظہاور فواد چوہدری نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان کے ہمراہ دوصفحات پر مشتمل بینک اکاؤنٹس کی تفصیل بھی جاری کی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے اس کیس میں ان اکاؤنٹس کی تفصیل دیکھیں یہ صرف ان ہوشربا کرپشن کیسز میں سے صرف ایک کیس ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ آگے بڑھیں کیاپی ٹی آئی ہر وقت احتساب، احتساب لگی رہتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے