اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈینگی وائرس کی صورتحال سنگین شکل اختیار کرنے لگی،اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید98کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے 98 افراد متاثر ہوئے۔اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریض 1030 ہوگئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل 698 مریض ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 25 کیس رپورٹ ہوئے۔ شہری علاقوں میں ڈینگی کے کل 332 مریض ہیں۔اسلام آباد میں ڈینگی سے اب تک 5 افراد جابحق ہو چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے