پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخوا میں ڈینگی پنجے گاڑنے لگا۔ صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی  تعداد ڈیڑھ ہزار کے قریب پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 1493ہوگئی ۔ پشاور سمیت مختلف اضلاع سے ڈینگی وائرس کے 229 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کی مطابق صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 3796ہوگئی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی متاثرہ 106افراد صحت یاب ہوئے  ہیں۔ جس  کے بعد ڈینگی سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعدا 2299ہوگئی۔خیبر پختونخوا میں اب تک موذی مرض چار افراد کی جان لے گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے