ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ضلع ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی وقاص شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق اہلکاروں نے دہشت گردوں کے حملے کے بعدفوری اور موثر جوا بی کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے26سالہ سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہے علاقے میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے