کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے نسلہ ٹاور گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لیں۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 15 منزلہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے جلد اور محفوظ ترین طریقے کا تجربہ درکار ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے کمپنیوں کو 3 روز میں رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا کہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے عمارتوں کو محفوظ طریقے سے جلد گرانے والی تجربہ کار کمپنی کو ترجیح دی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے