کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 57پیسے سستا ہو گیا۔سعودی عرب کے امدادی پیکیج کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے،پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا،انٹر بینک میں ڈالر57پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر کی قیمت 174روپے 70پیسے پر آگئی۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment