اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہے   سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر پٹرولیم مصنوعات میں فنانسنگ پر بھی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔ سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 3 بلین ڈالرجمع کرنے کا اعلان کیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی اعانت کیلئے 1.2ارب ڈالر امریکی ڈالر بھی دیں گے، دنیا کو بڑھتی قیمتوں کا سامنا ہے، اس کے باوجود سعودی عرب نے مدد کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے