اسلام آباد(مانند نیوز)ایف ایف سی نے بہترین کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ حاصل کیا۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) کی جانب سے مسلسل 7ویں سال فرٹیلائزر سیکٹر میں بہترین کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈ حاصل کیا –

کمپنی سیکرٹری ایف ایف سی، بریگیڈیئر عسرت محمود (ریٹائرڈ) اور منیجر شیئرز سید عمران رضوی نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

یہ ایوارڈ بہترین انتظامی طریقوں، ممتاز کارپوریٹ گورننس، صنعتی اعزازات اور شیئر ہولڈرز کی قدر کا اعتراف ہے جسے ایف ایف سی اول دن سے برقرار رکھے ہوئے ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے