کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 79پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں  79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ 26 اکتوبر کو ڈالر اپنی انتہائی بلند سطح پر 175 روپے 27 پیسے کا تھا جس کے بعد سے اب تک ڈالر کی قدر میں تقریبا ساڑھے 5 روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے