لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قیمتوں پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی کو بھی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے