راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ رشید نے سب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے