چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ یو نیورسٹی کے لیکچرار اور شعبہ فزکس کے سکالر انور علی خان نے اپنے مقالے کا کامیا بی سے دفاع کرکے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ان کے سپر وائزر گومل یو نیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد تھے۔ کامسٹس یو نیورسٹی اسلام آباد کے ایسوسی ایٹ پر وفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین ان کے شریک سپر وائزر جبکہ یو نیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایبٹ آباد کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر بن آمین اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضی ان کے بیرونی ممتحن تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے