پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنوشہرہ آصف علی کی زیر صدارت انسداد خسرہ و روبیلا کی جاری مہم سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چار دنوں کی کارکردگی اور گزشتہ تین دنوں کا ڈیٹا تفصیل سے ڈسکس کیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ اور ماہر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ابوذز طائزئی, ڈی ایس پی سیف علی خان, ای پی آئی پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر یاسر وہاب,ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر خرم, یونیسیف کی ضلعی نمائندہ میڈم مہناز, محکمہ تعلیم مردانہ وزنانہ, پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ کے صدر قاضی فضل حکیم اور تمام دیگر متعلقہ اداروں کے حکام اور نمائندوں نے شرکت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے