ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) حکومتی ہدایات کے مطابق کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد امین الحسن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرحویلیاں عکاشہ کرن کی نگرانی میں تحصیل حویلیاں ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کورونا ویکسینیشن ڈیسکس کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں موقع پرطلباء و طالبات کی ویریفیکیشن کے بعد ڈاکٹر نوید اور انکی ٹیم نے بڑی تعداد میں سٹوڈنٹس کی ویکسینیشن یقینی بنائی۔ اس موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے