سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات مینگورہ اورسیدو شریف و دیگر علاقوں و محلوں میں سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ پر سوات سے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کی معنی خیز خاموشی نے حکومتی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھا رکھیں ہے عوام کا کہنا ہے کہ جو حکمران سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ تک ختم نہیں کرسکتے وہ نیا پاکستان بنانے کے دعوئے کس منہ سے کررہے ہیں،بچے صبح ناشتہ کئے بغیر سکول جانے پر مجبور ہوگئے ہیں عوام میں غم وغصے کی شدید لہر دوڑ رہی ہیں عوام احتجاج کے لئے پر تولنے لگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے