ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈسیک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد امین الحسن کا ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقیبی بنانے کے لیے فروٹ، سبزی، پولٹری، تنور، بیکری اور دیگر دکانوں کا معائنہ۔ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی اور روٹی بریڈ کی کمی پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے جرمانہ اور نوٹس جاری کیے۔