پبی (مانند نیوز ڈیسک) ریسکیو اہلکاروں نو شہرہ نے باغ جناح نوشہرہ میں کنٹونمنٹ بورڈ اور اسٹیشن کمانڈر کی جانب سے فیملی گالا کے انعقاد کے موقع پر ایکو یپمنٹ سٹالز سجا رکھے ہیں ریسکیو 1122 نوشہرہ کی جانب سے فائر فائٹنگ ایکوپیمنٹ سٹال، واٹر ریسکیو ایکوپیمنٹ سٹال اور ڈیزاسٹر ایکوپیمنٹ سٹال سجائے گئے ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی ہدایت پر اوئیرنس اینڈ ٹریننگ ونگ انچارج حضرت علی شاہ نے ریسکیو اہلکاروں کے ہمرا باغ جناح نوشہرہ میں کنٹونمنٹ بورڈ اور اسٹیشن کمانڈر کی جانب سے فیملی گالا کے انعقاد کے موقع پر ایکو یپمنٹ سٹالز سجا رکھے ہیں ریسکیو 1122 نوشہرہ کی جانب سے فائر فائٹنگ ایکوپیمنٹ سٹال، واٹر ریسکیو ایکوپیمنٹ سٹال اور ڈیزاسٹر ایکوپیمنٹ سٹال سجائے گئے ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کے مطابق ان سٹال کا مقصد ضلع نوشہرہ کے عوام کو ریسکیو 1122 کی جانب سے بین الاقوامی طرز عمل پر فراہم کردہ خدمات کے حوالے سے آگاہی پھیلانا اور فیملی گالا کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے بروقت کاروائی کرنا ہے