سوات (مانند نیوز ڈیسک) بحرین پولیس کی کامیاب کارروائی بین الصوبائی لیڈی سمنگلر سے پانچ کلو 25 گرام چرس برآمد ملزمہ گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات زاہد نواز مروت، ایس پی اپر سوات درویش خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی مدین سرکل شیر ولی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او بحرین انسپکٹر حبیب سید خان لیڈیز پولیس کی ہمراہ ناکہ بندی کے دوران کاروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی لیڈی سمنگلر سلمیٰ ناز زوجہ شمس القمر سکنہ جان آباد پیر پائی نوشہرہ کے قبضے سے دوران تلاشی پانچ کلو 25 گرام چرس برآمد کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ملزمہ چرس نوشہرہ سے بحرین سمگل کررہی تھی ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے