بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ میں سرکاری وظیفہ کے لیے مولویوں کی دوڑ دھوپ شروع ہوگئی ہیں۔جن مولویوں نے ائی ایم یف اور سودی نظام سے پیسہ لینا حرام قرار دیا تھا وہ سب سے اگے اگئے ہیں۔فہرست میں نام شام کرنے اور چیک جلد وصول کرنے کے لیے سفارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیایا د رہے سابقہ جمعہ کو چیئرمین سٹینڈ نگ کمیٹی پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ رکن قو می اسمبلی جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ آئمہ وخطبا ء کرام کو اعزازیہ کی فراہمی وزیر اعظم عمران خان کے ویژن ریاست مدینہ کے قیام کی جانب اہم پیش رفت ہے تحریک انصاف کی