ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز محمد عارف خان کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحیداللّٰہ نے سخاکوٹ بازار اور وزیرآباد چیک پوسٹ کے مقام پر کورونا ویکسینیشن سنٹرز کا معائنہ کیا۔  درگئی میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی دوکانوں کو سیل کر دیااور ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹس کا معائنہ کیاجبکہ سخاکوٹ بازار میں اشیائے خورددنوش کی قیمت، معیار اور صفائی کا معائنہ کیا۔بعدازاں انہوں نے محکمہ زراعت میں منعقدہ کھلی کچہری میں بھی شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے