سیہون (مانند نیوز ڈیسک) سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایک بس میں سوار افراد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے بعد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے جبکہ دوسری بس کراچی سے پنجاب کی طرف جارہی تھی۔جائے حادثہ کے مقام مانجھند کے قریب دونوں بسیں ٹکرا گئیں، جس سے 2 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے۔حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور زخمیوں کو مانجھند اور جامشورو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے