ایمسٹرڈیم (مانند نیوز ڈیسک) نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔ پلے کارڈز اٹھائے اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی، کورونا کو میڈیا وائرس قرار دے دیا۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس میدان میں آ گئی، احتجاج کرنے والوں پر کتے چھوڑ دیئے اور لاٹھی چارج بھی کیا۔پولیس نے مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتارکر لیا، نیدرزلینڈ میں اومی کرون کی لہر کے بعد 19دسمبر سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے