ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثنا ء اللہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر (انڈر ٹریننگ) کے ہمراہ دورا ن چیکنگ آج درج ذیل کاروائی عمل میں لائیں۔یوریا کھاد کے مختلف ڈیلروں کے گوداموں کی انسپیکشن کی اور سرکاری ریٹ سے زائد قیمتوں پر یوریا فروخت کرنے پر ڈینگی میں عبدالرحمان اینڈ سنز کے گودام کو سیل کر دیا گیا. ایوان سویٹس اینڈ بیکرز ڈنگی کو ناقس صفائی کے انتظامات پر سیل کر دیا گیا.شاہ میر بیکرز  پنیاں کے مالک کے خلاف زائد المیعاد پیک شدہ دودھ کی فروخت پر ایف آئی آر درج کروا دی گئی.پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر پیپسی کولا اور آئس فیکٹری واقعہ ڈنگی کا دورہ کیا اور مالکان کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے