جارجیا (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن سینیٹ قوانین میں ترمیم کے لیے ڈٹ گئے۔ امریکی ریاست جارجیا میں خطاب کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے کہا سینیٹ کے فلبسٹر قوانین کو تبدیل کرکے رہوں گا۔ ووٹنگ کے حقوق کی قانون سازی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ کئی ماہ سے قوانین کی تبدیلی کیلئے سینیٹرز کے ساتھ رابطے میں ہوں۔ جوبائیڈن نے کہا جمہوریت کے تحفظ کے لئے سینیٹ قوانین کی تبدیلی ضروری ہے۔ قانون سازی کے لیے مطلوبہ 60 ووٹ اکیلے ڈیموکریٹس پورے نہیں کر سکتے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے