باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی زاہد کمال کے کوششیں رنگ لے آئیں، پولیو قطروں سے انکاری والدین نے بچوں کو قطرے پلائے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخا رعالم کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی نے تحصیل ماموند کے علاقہ دواگئی، موڑہ اور ترخو کا دورہ کیا اور وہاں پر پولیو قطروں سے انکاری والدین کیساتھ کامیاب مزاکرات کئے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنماڈاکٹر حمیداور علاقہ مشران بھی موجودتھے۔پولیوقطروں سے انکاری والدین نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی زاہد کمال نے اس موقع پر کہا کہ پولیوکا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ ہمارا ملک جلد از جلدپولیو سے پاک ہوسکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے