ملاکنڈ (نمائندہ مانند) سی پی این ای نے پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ مظالم کی رپورٹ جاری کردی۔ وہ صحافی جو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل ہوۓ۔  اوردستیاب اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2021 ء تا دسمبر 2021 ء تک پانچ صحافی اور میڈ یاور کر ز قتل کیے گئے ۔ جبکہ دیگر میڈ یا پر یکٹیشنرز بھی مسلسل سیلف سینسر شپ پر مجبور ہیں ۔

ان مقتولین میں  محمد زاده آگروال 08 نومبر 2021 کو پختون خواہ کے ضلع ملاکنڈ  کے قصبہ سخاکوٹ کے نوجوان سوشل میڈ یا ایکٹویسٹ ، یو ٹیو بر محد زادہ آگروال کو ان کے گھر سے کچھ فاصلے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔  ان کا قصور یہ تھا کے انہوں نے قتل سے چند روز قبل کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ الطاف شیخ کے سامنے منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر آواز بلند کی تھی ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے