پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ اضاخیل پولیس کا مویشی چوروں کیخلاف کامیاب کاروائی۔ 03 مویشی چور گرفتار۔چوری شدہ گائے برآمد سید محمد ساکن تارو نے 28-01-2022 کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اْس نے اپنے مویشی چرانے کیلئے کھیت میں چھوڑ کر آگیا۔شام کو جا کر چیک کیا تو ایک گائے نامعلوم چور  چوری کرکے لئے گئے تھے۔علی اکبر خان ایس ایچ او اضاخیل نے اردگرد کے علاقے میں مویشی چوروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا شروع کی۔اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر دن رات کی انتھک محنت سے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ملزمان راشد ولد گل صدیق،ابن امین ولد جمعہ گل اور صالح ولد مناسب ساکنان خٹکلے کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کی نشاندہی پر گائے برآمد کر لی گئی۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے