بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ کی کرسچن کیمونٹی نے یہوایری فاونڈیشن کے تعاون سے اکسفورڈ کالج بٹ خیلہ میں فری ڈینٹل کیمپ لگایا گیا  میڈی کیئر ہسپتال کرا چی کی لیڈی ڈینٹسٹ کیرل اور عقیل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خواتین اور بچوں کے دانتوں کامعا ئنہ کیا  بٹ خیلہ چنار کوٹو میزارہ اور خار کے رہائشیوں نے بڑی تعداد میں کیمپ سے استفادہ حا صل کیا اس موقع پر مفت ادویات اور ٹوتھ کیٹس بھی تقسیم کی گئیں کیمونٹی کے صدر شکیل ارشد پادری عظیم گل اور فرزند سلمان نے کیمپ کی کامیابی کیلئے بہترین انتظامات کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے