سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ بازار کاایک اجلاس زیر صدارت صدر حمید خان منعقد ہوا جس میں عہدہ داروں سمیت ایگزیکٹیو کمیٹی کے تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں بجلی اور گیس کے بلوں میں بے تحاشہ ٹیکسوں اور بھاری جرمانوں اور ملک میں ظالمانہ مہنگائی اور ملاکنڈ ڈویژن میں ممکنہ ٹیکسوں کے نفاذ پر تشویش کااظہار کیا گیااور اس کے خلاف آج بروزبدھ دوپہر 2بجے سخاکوٹ بازار میں احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیاجس میں تاجربرادری سمیت تمام مکتب فکر کے لوگوں کو بروقت شرکت کی دعوت دئے گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے