پبی (مانند نیوز ڈیسک) واپڈا کی نجکاری اور بھر تی نہ ہو نے کے خلاف واپڈا پیسکوڈویژن نو شہرہ میں پا کستان ہائیدرو الیکٹرل لیبر یو نین کے زیر اہتمام احتجا جی جلسہ اور مظا ہرہ جس میں نو شہرہ سٹی اور نو شہرہ کینٹ ڈویژنوں کے اہلکاروں نے بھر پور شر کت کی جس سے جان سید چیئر مین سٹی ڈویژن شیراز خان امجد علی سیکر ٹری آر او زون چیئر مین کینٹ ڈویژن سہیل سیکر ٹری سٹی ڈویژن ارشاد چیئر مین  نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت جان بوجھ کر واپڈا کی تبا ہی چا ہتے ہیں لیکن جب تک واپڈا کے محنت کش اور ان قا ئد ین زندہ ہیں حکو مت کو واپڈا کی نجکاری نہیں ہو نے دینگے واپڈا میں سٹاف کی انتہا ئی کمی ہیں اور ایک اہلکار 15,10 آدمیوں کا کام کر تا ہے حکو مت نے واپڈا میں نئی بھرتی کر نے کا اعلان کیا تھا لیکن ابھی تک اس پر عمل در آمد نہیں ہوا جو انتہائی ذ یا دتی ہے  حکو مت فوری طور پر نئی بھر تی کریں اور واپڈاکی نجکاری کا فیصلہ لیکر اس کے نجکاری کے خا تمے کا اعلان کریں ور نہ واپڈا کے محنت کش ملک بھر کی بجلی بند کر دینگے اور نجکاری کے خا تمے تک احتجاج پر مجبور ہو نگے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے