اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا ٹیسٹ کی قیمت5ہزار روپے مقرر کر دی۔ کمپنیوں روش، ایبٹ اور کی آگن کٹس کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 5 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، باقی کٹس سے ہونے والے ٹیسٹ ساڑھے 3 ہزار میں ہوں گے۔ہیلتھ کیئرریگولیٹری اتھارٹی نے کہا کہ لیبارٹریز کو رپورٹ پر مشین کا نام ری ایجنٹس اور بیچ نمبر لکھنا لازم ہو گا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے