ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) نارکوٹیکس ایریڈیکیشن(NET) ٹیم اور تھانہ سٹی پولیس کی مشترکہ کاروائی کیدوران منشیات فروش سمیت پانچ جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاگیاہے۔کاروائی کیدوران گرفتارملزمان کیقبصہ سیبھاری مقدارمیں اسلحہ ومنشیات بھی برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔ضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کی خصوصی ہدایت پر ہنگو نارکوٹیکس ایریڈیکیشن (NET)ٹیم کیانچارج ڈی ایس پی شفیق خان، نوتعینات ڈی ایس پی سٹی اصف شریف خان کی قیادت میں تھانہ سٹی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مختلف علاقوں لختی بانڈہ مہاجرکیمپ،قاضی پمپ اور خرشہ بانڈہ میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران منشیات ڈیلرسمیت5جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکیان کیقبضہ سے3000گرام چرس،3پستول،ایک رائفل اوردرجنوں کارتوس مختلف بور برامدکرکیقبضے میں لیلییہے۔گرفتارملزمان کوتھانہ سٹی منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کے خلاف مقدمات درج کرلییگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسیرہنگواکرام اللہ خان(PSP) نیاس حوالیسیبتایا کہ ہنگوپولیس جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصراورمعاشریکومنشیات کی لعنت سیپاک کرنیکیلییتمام تروسائل بروئیکارلارہی ہے۔ان کاکہناتھا کہ پولیس عوام کیجان ومال کیتحفظ کی علمبردارفورس ہے۔انہوں نیکہاکہ قانون ہاتھوں میں لینیکی اجازت کسی کونہیں دی جائیگی۔