کوہستان (مانند نیوز ڈیسک) ممبر خیبر پختو نخوا اسمبلی مفتی عبدالغفار شاہ اور ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر شکیل احمد نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹن اور ڈگری کالج پٹن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پٹن بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔ دورہ کے موقع پر تمام سٹاف کی حاضری چیک کی گئی اور او پی ڈی کا بھی جائزہ لی۔، عوام سے ہسپتال کے حوالے سے گفتگو بھی کی اور مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات جاری کی۔ ڈگری کالج میں سٹاف کی غیر حاضری پر ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کیا اور سختی سے ہدایات دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے