پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی میں خوا تین بھی راہز نوں اور چوروں سے محفوظ نہیں ہے نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں راہز نوں نے لو گوں کو شد ید پریشان کیا ہے سر شام اسلحہ کے نو ک پر لو گوں کو لو ٹنا معمو ل بن گیا ہے پبی بازار اور برا نچ روڈوں پر نا معلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سواروں نے لو گوں کو لو ٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہے گز شتہ شام ایک خا توں پبی بازار جی ٹی روڈ نزد گڑ منڈی دو مو ٹر سا ئیکل سواروں نے اسلحہ کے نوک پر روکا اور ان کو تمام اشیاء حوا لہ کر نے کو کہا خا توں کے پاس تین سو روپے تھے وہ دیئے تو را ہز نوں نے کہا کہ مو با ئل فون دیں جس کے پا س مو با ئل فون نہ ہو نے پر چھوڑ دیا ایسی مقام پر نماز عشاء کے بعد واپس آنے والے دو نو جواں کو مسلح مو ٹر سا ئیکل سواروں نے روکا اور تلا شی لینے پر کچھ نہ ہو نے پر چھوڑ دیا پبی کے محلہ طا ئز ئی نمبر2   کے روڈ پر مو ٹر سا ئیکل سواروں نے تین افراد سے نقدی اور مو با ئل فونز چھین کے فرار ہو ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے