شرینگل (مانند نیو ڈیسک) شرینگل،ایس بی بی یو کے پرو وایس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدعبدالخالق جان نے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے بطور ایکٹنگ وایس چانسلر چارج سنبھال لی۔ ڈاکٹر اے کے جان جامعہ کے سینئر موسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبہ کمسٹری کے چیئرمین رہے ہیں۔ انہوں نے چارج سمبھالنے کے موقع پر کہاکہ نئے ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا۔ہماری کوشش رہے گی کہ جامعہ کی ترقی کیلئے دن رات محنت کر سکو اور جامعہ کو ترقی کی جانب برق رفتاری سے لے جانے کیساتھ ساتھ طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے کام کرو۔ہمارا اولین فرض طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے اور اسکے لئے ہم سب ایک ٹیم بن کر مل کر جدوجہد کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے