ہر ی پور (مانند نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان، یم پی اے اکبر ایوب خان،سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان نے بروز جمعرا ت حکیم عبدالسلام آڈیٹوریم ہر ی پور میں وفاقی حکومت کی جانب سے 316 مساجد کے آئمہ اکرام میں فی کس دس ہزار روپے ماہوار چیک ادائیگی کے حوالے سے تقریب منعقدہ ہو ئی جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے 313 مساجد کے آئمہ اکرام سمیت تین چرچ کے پادریوں میں فی کس دس ہزار روپے ماہوار چیک تقسیم کیے گیے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ہر ی پور محمد مغیث ثنا ء اللہ اوردیگر ضلعی محکمو ں کے افسران بھی موجود ہیں۔