سوات (مانند نیوز ڈیسک) ضلع شانگلہ کے بشام سب جیل میں قیدیوں کے لئے سپورٹس اینڈ میوزک فیسٹول کا انعقاد کیا گیا تھا۔ سپورٹس مقابلوں میں رسہ کشی، بیڈمنٹن، والی بال، لوڈو اور میوزیکل چیئر کے مقابلے شامل تھے۔ قیدی کھیلوں کے مقابلوں سے بہت پر جوش دکھائے دیئے اور ہر مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔سپورٹس اینڈ میوزک فیسٹول کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ضلع شانگلہ تحسین اللہ نے کیا تھا۔ اختتامی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر بشام انیک انور اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام الدین نے خصوصی شرکت کی اور جیتنے والے قیدیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے