پبی (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن میاں خلیق الر حمن نے کہا کہ ملک میں جو بڑی لو گ آپ دیکھ رہے ہیں یہ سب کتاب بینی کی بدو لت ان بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہے یہ نو جوان ابھی سے یہ عہد کریں کہ کتا بوں کا مطا لعہ کرینگے اور جو کتاب آپ کو پسند ہو اسی کا مطا لعہ کریں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گور نمنٹ گر لز ڈ گری پبی میں ضلعی انتظا میہ اورنیشنل بک فا ؤ نڈیشن کے تعاون سے لگی کتاب میلے کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ڈی سی نو شہرہ میر رضا وزگن اے سی پبی سارہ تواب عمر اے سی جہا نگیرہ اظہر ظہور اے اے سی پبی محمد شفیق آفر یدی اے سی نو شہرہ قلات خان آفر یدی پر نسپل شا ہین مغل سر کاری و نجی سکولو ں کے پر نسپلز اسا تذہ بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ کتاب بینی کا اندازہ اس نو جوا ن نسل کو نہیں ہے یہ درست ہے کہ مو جود ہ دور تر قی یا فتہ ہے اور تمام مواد نیٹ سے ملتا ہے لیکن جو مزہ کتا ب بینی میں ہے اور کسی اور طرح سے مواد میں نہیں ملتا کتا ب بینی سوچ تبد یل کر تا ہے اور انسان میں مقا بلے میں لڑنا سیکھا تا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے نوجوان نسل اپنے آپ میں کتاب بینی کا شوق پیدا کریں اور کسی نہ کسی کتاب کا مطا لعہ روز انہ بنیاد کیا کر یں ضروری نہیں کہ وہ کتاب کورس کا ہو تقریب سے ڈپٹی کمشنر نو شہرہ میر ضاء اوزگن نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ یوتھ کے لئے ضروری ہے سپورٹس،اپنے کلچر سے آگا ہی حا صل کریں اور کتا بوں کا مطا لعہ کو اپنی ذمداری میں شا مل کیا کریں اور یہ کام اس نو جوان نسل کے لئے نیشنل بک فا ؤنڈیشن کر رہا ہے جس میں میں ان کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں انہوں نے کہا کہ پڑ ھنے کا کا فا ئدہ ہر مو قع پر آپ کو فا ئدہ دے گا اس طر ح کے کتاب میلوں کے انعقاد سے آپ دل سے کتا بوں کے پڑ ھنے کے شو قین ہو جا ئینگے انہوں نے کہا کہ آئندہ کے لئے بھی ضلعی انتظا میہ اس طرح تقریبات کا انعقاد کر یگی کتاب میلے کی تقر یب سے اے سی پبی سا رہ تواب عمر کا لج پر نسپل شا ہین مغل بھی خطاب کیا اور حا ضرین کا تقریب میں شر کت کر نے پر ان شکریہ ادا کیا