بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) یونین کونسل طوطہ کان محلہ خرکے بخراجئی مبارک خیل میں ورکرز کنونشن سے صوبائی وزیر شکیل احمد خان امیدوار چئرمین تحصیل کونسل بٹخیلہ ناصر علی رہنما پاکستان تحریک انصاف امیر بادشاہ اور علاقے کے مشران نے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا علاقے کے مشران کے ساتھ مسائل پر بات چیت اور گفتگو کی ۔علاقے کے ورکرز اور مشران نے ناصر علی کی مشروط حمایت کا اعلان کیا۔علاقے کے ورکرز اور مشران جیت کے لئے پر عزم۔انشاءاللہ جیت پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ہوگی۔ناصر علی سابق ناظم وامیدوار چئرمین تحصیل کونسل بٹخیلہ ۔