بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) محلہ ٹنڈیل آباد خار میں ورکر کنونشن رُکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان، ورکرز کنونشن میں شرکت/خطاب ورکر کنونشن سے رُکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان ، نامزد امیدوار برائے تحصیل چیئرمین بٹ خیلہ ناصر علی خان کارکنان سے خطاب کیا۔ کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں،کامیابی یقینی ہے، جنید اکبر خان ہمیں اپنے ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہے۔ رُکن قومی اسمبلی باہمی اتحاد و اتفاق سے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جیت کر دکھانا ہے۔جنید اکبر