صوابی (مانند نیوز ڈیسک) دہ حق آواز کے زیر اہتمام یونین کونسل بام خیل میں پروگرام۔ چیدہ ارکان کی شرکت10لاکھ روپے نقدسےمستحق لوگوں کے لیے سپیشل رعایتی پروگرام شروع کرنےکااعلان۔ رمضان میں عوام اورمستحق لوگوں کےلیےسستا اورروایتی بازار کے قیام سمیت دیگرامورپراہم فیصلے۔ ۔۔۔ اگرمخیرحضرات نے بھی مددکی تودہ حق آوازسستا بازارپروگرام کو رمضان کے بعد بھی جاری رکھ کراس کو دوسرے یونین کونسلز تک بھی توسیع دی جایے گی۔۔ دہ حق آوازکےصدراحسان الحق بام خیلوی کا پروگرام سےخطاب