لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے باضابطہ رابطہ شروع کردیا ہے، اس حوالے سے پیر کو وفاقی وزیر اعجاز شاہ چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پہنچے، جہاں انہوں نے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سے ملاقات کی، اس موقع پر چوہدری سالک حسین، چوہدری حسین الہی بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اتحاد کے امور پر بات چیت ہوئی، اور وفاقی وزیر اعجاز شاہ نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔ ذرائع نے بتایا کہ چوہدری براداران کا کہنا تھا کہ سیاسی صورتحال پرمسلسل مشارت سے کررہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے