پبی (مانند نیوز ڈیسک) عمران  خان کے انداز گفتگو سے معلو م ہو تا ہے کہ یہ بو کھلا ہٹ کا شکار ہے عدم اعتماد پر اپوزیشن کا نمبر گیم پورا ہے ایسا قدم اٹھا نے کے لئے اپوزیشن نے مکمل تیاری کی ہے اب ان کے اتحادی بھی ان سے نا لان ہے اکثر یت کونے پر عمران خان کو مستعفی ہو نا چا ہئے  الیکشن سے قبل نواز شر یف کی حکو مت میں دھر نا کے لئے اسلام آباد آیا تھا اور اس دھر نے میں عدا لت جی ٹی سٹیشن اور پار لیمنٹ پر حملہ کیا اس پر کسی نے عمران خان کو کچھ نہیں کہا اس پیچھے ایسی طا قتیں تھیں جو یہ کر رہا تھا اب عمران خان چا ہتا ہے کہ جس انداز غلط طر یقہ سے آیا تھا دو بارہ ایسا کر رہا ہے کہ میں بچ جاؤ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ازان پو لی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ پبی میں تقریب تقسیم انعا مات اور میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر ایم ڈی میاں زبیر اے این پی تحصیل پبی کے صدر زر علی خان عباس خان بھی مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ کو ئی بھی شخص پار لیمنٹ میں میں ووٹ سے نہیں روک سکتا عدم اعتماد آئینی را ستہ ہے جو آئین میں درج ہے انہوں نے کہا کہ یہ حکو مت بنی تھی تو ہم اس کے خلاف تھے آج اگر ساری اکثر یت اس کے خلاف ہو ئی تو یہ ہمارے مو قف کی تا ئید ہے عدم اعتماد کا میاب ہوا تو یہ پار لیمنٹ نے طے کر نا ہے کہ الیکشن کے انتظا مات کو کتنے عر صہ میں مکمل کر نا ہو گا اور اگر انتظا مات مکمل کریں تو اس کے بعد پار لیمنٹ کی اکثر یت فیصلہ کریں گی کہ قبل از وقت الیکشن کریں یہ کریں یہ آئینی کام ہے اور قبل ا زوقت الیکشن کر ا نا آ ئین میں مو جود ہے تقریب انعامات سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہر سال ایسی طرح پروگرامات منعقد ہو تے ہیں اس کا فا ئدہ یہ ہو تا ہے کہ ہر طا لب علم کو اپنی قا بلیت کا احساس ہو تا ہے جو کام کر تا ہے ان کو صلہ ملتا ہے اور جو کام نہیں کر تے وہ اس سے محروم ہو تا ہے مو جودہ وقت میں دہشت گردی کے امکا نات بڑھ گئے اور میں اس کی تشریخ آپ کو کر تا ہوں ہر وہ کام جو دوسرے کے خوا ہش کے خلاف کام کروا تے ہیں اس کو دہشت گردی کہتے ہیں اس حوا لے سے اللہ تعا لیٰ کا قا نون واضح ہے اس پر جو عمل کر یگا تو ان کی زند گی جنت ہے اور جو اس کے خلاف کام کر تے ہیں ان کی زندگیاں جہنم ہو تی ہیں انسا نیت کی خد مت کریں اور خصور ﷺ کی زندگی ہر عمل کر نے سے دو نوں جہا نوں کی کا میا بی ہے جو افراد بغیر لا چ کی دوسروں کی خد مت کر تے ہیں وہ دو نوں جہا نوں میں کا میاب ہو نگے انہوں نے کہا کہ میں غر یب اور بے سہرا بچوں کے لئے میاں راشد حسین شہید فا ؤنڈیشن قا ئم کیا ہے آپ سب اس کار  خیر میں میرا سا تھ دیں آخر میں مہمان خصو صی میاں افتحار حسین نے طلباء اور طا لبات میں نما یاں پوزیشن حا صل کر نے شیلڈز اور سر ٹیفکیٹ دیئے ایم ڈی میاں محمد زبیر نے تمام حا ضریں کا شکر یہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے